ٹوکیو (جنگ نیوز) ٹوکیو اولمپکس میں مجموعی طور پر 11326 ایتھلیٹ شرکت کر رہے ہیں، سب سے بڑا دستہ امریکا کا ہے جو 613 ایتھلیٹس پر مشتمل ہے۔ اسی طرح 13 ممالک ایسے ہیں جن کے صرف 2، 2 ایتھلیٹس اولمپکس میں شریک ہیں۔
رحیم یار خان میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل کر دی۔
پولیس کے مطابق ڈکیت گروہ مختلف علاقوں میں 50 سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے۔
امریکی ریاست نیواڈا میں منعقد ہوئے مس امریکا کے مقابلے کا تاج ریاست نبراسکا کی آڈی ایکرٹ کے سر سجا دیا گیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا کا کہنا ہے کہ بچوں کی تربیت اور گھریلو امور میں مردوں کو بھی برابر ذمہ داریاں اُٹھانی چاہیے اور بچے ہونے کے بعد بھی اپنے شریکِ حیات کو وقت دیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے شبانہ روز محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔
سربراہ روسی افواج نے بتایا کہ روس نے نئے جوہری کروز میزائل بوریویسٹنک کا تجربہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے کراچی کسی ایک ادارے کے کنٹرول میں نہیں ہے
ونیزہ احمد، جو طویل عرصے تک پاکستان کی ٹاپ ماڈلز میں شامل رہیں، بعدازاں بطور اداکارہ بھی مقبول ہوئیں
رحیم یارخان:مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی احتجاجاً اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے شہباز شریف کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔
میگزین کے مطابق 76 سالہ شاہ چارلس برطانوی فیشن اور ٹیلرنگ کے سب سے بڑے سفیر ہیں۔
سیکریٹری ہیلتھ کو مالی بدعنوانی کے 25 کیسز کی تحقیقات 30 دن میں مکمل کرنے ہدایت کر دی گئی۔
نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پاک افغان جنگ بندی ہی نہیں پائیدار تعلقات خطہ کی ضرورت ہے۔
یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے کی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ نے پاک افغان تنازع کے حل میں دلچسپی اور وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
نور زمان نے مصر کے عبدالرحمن نصر کو سخت مقابلے کے بعد تین ایک (1-3) سے شکست دی۔