• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈی اولیسکو سید پوراورایل ایس بندروڈ معطل

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو چیف چودھری محمد امین نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران فرائض سے غفلت برتنے پر ایس ڈی او سید پور اورایل ایس بند روڈ کومعطل کردیا ۔ بند روڈ سب ڈویژن میں ٹرانسفارمر کی بروقت تبدیلی نہ کرنے اور خراب رسپانس ٹائم دینے پر ایس ڈی او بند روڈ کی سرزنش کی اور وارننگ جاری کی جبکہ فرائض سے غفلت برتنے پر ایل ایس کو معطل کردیا ۔
لاہور سے مزید