• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹ اسکواڈ آج دوسرا ٹریننگ سیشن کرے گا

قومی کرکٹ اسکواڈ آج برج ٹاؤن میں دوسرا ٹریننگ سیشن کرے گا۔

چار گھنٹوں کا ٹریننگ سیشن پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے ہوگا۔

ٹریننگ سیشن میں تمام کھلاڑی فیلڈنگ اور نیٹ سیشن میں حصہ لیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 27 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین