• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان حکومت نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 262 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔

افغان وزارت دفاع کے مطابق کارروائیاں 13 صوبوں میں کی گئیں۔

حکومت نے طالبان کی سرگرمیاں روکنے کے لیے اکتیس صوبوں میں رات 10 بجے سے صبح 4 بجے تک کا کرفیو لگادیا، تاہم کابل، ننگرہار اور پنج شیر کرفیو سے مستثنیٰ ہوں گے۔

تازہ ترین