• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ اظہار الحسن کے گارڈ کی فائرنگ سے فوڈ ڈلیوری بوائے کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفینس میں خواجہ اظہارالحسن کےگارڈکی فائرنگ سے زخمی فوڈڈلیوری بوائے کی مدعیت میں مقدمہ اقدام قتل کی دفعہ کے تحت درخشاں تھا نے میں مفرورسیکیورٹی گارڈمحبوب کےخلاف درج کرکے تفتیش درخشاں انویسٹی گیشن پولیس کےحوالےکردی گئی ہے۔

تازہ ترین