کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفینس میں خواجہ اظہارالحسن کےگارڈکی فائرنگ سے زخمی فوڈڈلیوری بوائے کی مدعیت میں مقدمہ اقدام قتل کی دفعہ کے تحت درخشاں تھا نے میں مفرورسیکیورٹی گارڈمحبوب کےخلاف درج کرکے تفتیش درخشاں انویسٹی گیشن پولیس کےحوالےکردی گئی ہے۔
ریسکیو اہلکاروں نے اب تک 7 مزدوروں کی لاشیں اور 3 کو زخمی حالت میں نکال لیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے اعراف کیا ہے کہ لبنان میں مارے جانے والے فوجیوں میں ایک اسرائیلی فوجی افسر بھی شامل ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، ہم وہاں زیادہ عرصے تک نہیں رہیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترک ہم منصب حکان فیدان کو فون کرکے دشمن کے فالس فلیگ آپریشنز سے خبردار بھی کیا۔
عراقی پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا ہونے والی خاتون صحافی کے پاس امریکی پاسپورٹ ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران میں ادویات کمپنیوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
بھارت میں کبھی بھی مہم جوئی پر مبنی سرگرمی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے، اس حوالے سے ایک خوفناک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گوا میں پیراسیلنگ کی کیبل فضا میں ٹوٹنے سے سیاح سمندر میں جا گرا۔
لاہور میں آندھی اور تیز بارش کے سبب میدان میں پانی بھر گیا، جس کی وجہ سے میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔
فیفا صدر کا کہنا ہے کہ انہیں خوشی ہے ایران ورلڈ کپ کا حصہ ہے کیونکہ یہ بہت اچھی ٹیم ہے۔
اس سرنگ میں ریل سسٹم اور کرینز بھی نصب تھیں تاکہ منشیات کو آسانی سے ہسپانوی علاقے میں منتقل کیا جا سکے: ہسپانوی پولیس
وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں ماہ منہگائی 7.5 فیصد سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ترسیلات زر میں 10.5 فیصد اضافہ ہوا۔
20 روپے اضافے کے بعد دودھ کی نئی قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
انڈونیشیا نے ملک میں ایندھن کی راشن بندی کا اعلان کر دیا۔ جکارتہ سے خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشی حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو ہفتے میں ایک دن گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایران پر حملے کے جواب میں یکم اپریل سے خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنائیں گے: پاسداران انقلاب
بالی ووڈ میں آئٹم سونگ کے لیے مشہور ملائیکہ اروڑا نے ممبئی کے علاقے باندرہ ویسٹ میں واقع اپنا اپارٹمنٹ کرائے پر دے دیا ہے، جس کا مجموعی کرایہ تین سال کے لیے ایک کروڑ 17 لاکھ روپے بنتا ہے۔
ایونٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، دو وینیوز پر میچز ہیں اس لیے کنڈیشنز ایک جیسی رہیں گی: آسٹریلوی بولر