• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے ساتھی کو قتل کردیا، دیگر واقعات میں 3 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناگن چورنگی پر واقع پیڑول پمپ پرذاتی تنازع پرسیکیورٹی گارڈ 35سالہ جہانزیب نےفائرنگ کر کے دوسرے سیکیورٹی گارڈ 30سالہ منیرکو قتل کر دیا ،علاوہ ازیں علاوہ ازیں فائرنگ کے واقعات میں بچی سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ۔

تازہ ترین