• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب انسپکٹر کے مقدمہ قتل کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے تھانہ نصیر آباد کے سب انسپکٹر کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کردی۔ سماعت کے موقع پر سی پی او عباس احسن بھی پیش ہوئے ۔چوہدری تبسم افتخار کو گرفتارشریک ملزم کے بیان پر مقدمہ میں نامزد کیا گیا ہے۔ مقتول ایس آئی محمد اسلم کے مقدمہ قتل کی تفتیش مقتول ایس ایچ او میاں عمران عباس کررہے تھے۔اب ایس آئی کے مقدمہ قتل کی تفتیش تھانہ مندرہ کے ایس ایچ اوکررہے ہیں۔
تازہ ترین