• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز کے تحت ویبنار کل ہوگا

کراچی (پ ر) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرزکے تحت ’افغانستان دوراہے پر‘ کے موضوع پر ویبنار جمعرات 29جولائی کو سہ پہر چارسے ساڑھے پانچ بجے تک ہوگا، پینل میں Anatol Lieven، ڈاکٹر صبا گل خٹک، زاہد حسین شامل ہیں، افتتاحی کلمات ڈاکٹر معصومہ حسن چیئرپرسن، پاکستان انسٹیٹیوٹ اف انٹرنیشنل آفیئرزادا کریں گی۔

تازہ ترین