• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت الشیخ فقیررحمت الکریم قادری کی وفات پر پیرعرفان شاہ مشہدی کی تعزیت

بریڈفورڈ ( نمائندہ جنگ )حضرت الشیخ فقیررحمت الکریم قادری خیبر پختونخواہ کے سانحہ ارتحال پر حجتہ الاسلام پیر سید محمد عرفان شاہ مشہدی موسوی ناظم اعلیٰ مرکزی جماعتِ اہلسنت پاکستان نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نےکہا ہے کہ مرحوم کی خدمات دینی کو دیر تک یاد رکھا جائے گا۔انہوں نےحضرت کے تمام متعلقین اور متوسلین سے تعزیت کا اظہار اور ان کے لیے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی۔
تازہ ترین