• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی 38 کو حکومتوں نے نظر انداز کیا، احسن بریار

پی پی 38 سیالکوٹ سے کامیاب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احسن سلیم بریار نے کہا ہے کہ تیس چالیس سال میں صحت اور تعلیم کے معاملات کو نظر انداز کیا گیا۔

سیالکوٹ کا ضمنی انتخاب جیتنے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں احسن سلیم بریار کا کہنا تھا کہ اب صحت اور تعلیم میں بہتری لائی جائے گی۔

احسن سلیم بریار نے کہا کہ 30 سال سے سڑکوں پر کام نہیں ہوا، ن لیگ نے 30 سال میں صرف کاغذوں پر سڑکیں بنائیں، زمین پر کچھ نہیں ہوا۔

تازہ ترین