• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممکنہ سیلاب اوربارشوں سے نمٹنے کیلئے انتظامات کاجائزہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر رائے تیمور خان بھٹی اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا جس میں ممکنہ سیلاب اور مون سون بارشوں سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
تازہ ترین