اکشے کمار کی ’جولی ایل ایل بی 3‘ کو قانونی مسائل کا سامنا
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور ارشد وارثی ان دنوں اپنی آئندہ آنیوالی فلم جولی ایل ایل بی 3 کی اجمیر میں شوٹنگ میں مصروف ہیں، تاہم اس کامیڈی پروجیکٹ کے لیے اب ایک قانونی مسئلہ اٹھ کھڑا ہوا ہے۔