• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3رہائشی سکیموں میں مصنوعی جنگل لگانے کافیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اپنی تین رہائشی سکیموں ایونیو ون ، جوبلی ٹاؤن اورموہلنوال میں میواکے جنگل (مصنوعی جنگل )بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ایل ڈی اے منصوبےکیلئے9 کروڑ60لاکھ کی خطیر رقم فراہم کرے گا ۔
تازہ ترین