• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 70پیسے کے اضافے سے 162روپے کی حد عبور کر گئی ، یورو کی قیمت میں 2روپے تک کا اضافہ ، برطانوی پاونڈ کی بھی 2 روپے تک مہنگا ہو گیا ، ڈالر کی قیمت خرید 70پیسے کے اضافے سے 161.80 روپے سے بڑھ کر 162.50 روپے اور قیمت فروخت 161.90 روپے سے بڑھ کر 162.60 روپے ہو گئی ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید بھی70پیسے کے اضافے سے 161.50روپے سے بڑھ کر 162.20 روپے اور قیمت فروخت 161.90 روپے سے بڑھ کر 162.60 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین