• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس:چور 38 کروڑ 58 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لے اڑے

پیرس کےجیولری اسٹور سےچور  20لاکھ یورو یعنی 38 کروڑ، 58 لاکھ روپے سےزائد مالیت کے زیورات لےاڑے۔

پولیس کے مطابق دوافراد گاہک بن کرجیولری اسٹور میں داخل ہوئے، اسٹاف کو  ٹیزرگن اور پیپر اسپرے سے ڈرایا دھمکایا اور کمرہ بند کردیا ۔

دکان  سے 20لاکھ یورو کےکنگن ہار اور انگوٹھیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید