• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم آج شہریوں کی ٹیلیفون کالز سنیں گے

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان آپ کا وزیراعظم آپکے ساتھ پروگرام کے سلسلے میں آج بروز اتوار سہ پہر تین بجے شہریوں کی براہ راست ٹیلیفون کالز سنیں گے اور عوام سے مخاطب ہوں گے۔وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے۔

تازہ ترین