• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ٹیم منتخب کرلی گئی۔ جس میں حشام ہادی خان، علی سلمان ،عثمان شوکت،سید عماد علی ،عفان سلمان،احمد سلمان شامل ہیں۔ پاکستان مسلسل دوسری بار ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کی آن لائن میزبانی کررہا ہے۔ ورچوئل ٹورنامنٹ 7 سے 22اگست تک دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین