• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی آر ٹیسٹ کے ذریعے کورونا وائرس کی مختلف اقسام کی تشخیص ممکن

کراچی (پ ر) ہاشمانی اسپتال نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ کے ذریعے کوروناوائرس کی مختلف اقسام کی تشخیص بھی کی جاسکتی ہے جبکہ پی سی آر ٹیسٹ کے مثبت نتیجہ آنے والے مریض یہ بھی جان سکیں گے کہ ان کو کورونا وائرس کی قسم ایپسیلان، الفا، بیٹا، گاما یا ڈیلٹاکا مرض لاحق ہے،اس کے علاوہ مریض اپنے مرض کی شدت اور دورانیئے کے بارے میں بھی بہتر طور پر جان سکیں گے۔

تازہ ترین