حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں جماعت اسلامی کے دھرنے جاری ہیں، 36 شہروں میں دھرنے ہو رہے ہیں۔
نیپرا کے مطابق آئندہ 11 سال میں بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے شعبوں میں 58 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا تخمینہ ہے۔
انڈونیشیا میں مسافر سے بھری کشتی لاپتہ ہوگئی جس پر 243 افراد سوار تھے۔
خط کے متن کے مطابق مرکزی ملزم فیصل اصغر کے بھائی کامل اصغر کیس پر اثرانداز ہونے اور شواہد ٹیمپر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ میون پر قبضےکےبعد حوثیوں کا باب المندب پر مکمل کنٹرول ہو گیا ہے
ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد ضیاء الرحمٰن عرف سیف اللّٰہ سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔
نیشنل چیمپئن اسپرنٹر فائقہ ریاض ایشین گیمز میں حکومتی اخراجات پر شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں شامل نہیں ہوسکیں
سرگودھا کے نواحی علاقے میں 3 افراد کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے کے تمام ممالک کو ایک میز پر بیٹھ کر خطے میں امن اور سلامتی قائم کرنی چاہیے۔
جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ کار میرے بھائی کے استعمال میں تھی، میرا بھائی ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کر واپس آیا تو کار نہیں تھی۔
فوری طور پر عملے اور جہاز کو پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔
مشترکہ اعلامیے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے نے 17 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔
روسی میڈیا کے مطابق ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو سات شرائط پیش کی ہیں، ان شرائط کی تفصیل ظاہر نہیں کی گئی۔
سعودی سول ڈیفنس کے مطابق حملے سے مسجد اور متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔