• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری ہے۔

ریاست کوئنزلینڈمیں گذشتہ روز کوروناکے13کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سڈنی میں گذشتہ روز کورونا کے207کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آسٹریلیا کےشہر سڈنی اور برسبین لاک ڈاؤن میں ہیں ۔

دوسری جانب چین میں گزشتہ روز کوروناکے98 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ برطانیہ میں گزشتہ روز کوروناکے24ہزار470کیسز،65اموات رپورٹ ہوئیں۔

تازہ ترین