• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکار آصف مہدی کے انتقال پر مصطفیٰ کمال کی تعزیت

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے شہنشاہ غزل مرحوم مہدی حسن کے فرزند گلوکار آصف مہدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

تازہ ترین