کراچی(اسٹاف رپورٹر) کشمیر پریمیئر لیگ میں محدود تعداد میں تماشائیوں کو میچز دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق کے پی ایل میں اسٹیڈیم میں 25سے30 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔
کچھ دیر بعد سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے خطرہ ٹلنے اور وارننگ واپس لینے کا اعلان کردیا گیا۔
پابندی کا شکار دیگر اداروں میں ایم ایس ناو اور پولیٹیکو بھی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایران میں مِناب پرائمری اسکول اور لامرد اسپورٹس کمپلیکس پر امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی کو اس دفعہ اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں۔
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے پاس اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ہے تو ہمارے پاس آئینِ پاکستان ہے۔
کے ایل ایم کی ایمسٹرڈیم سے کوراس کی پرواز KL735 کے بزنس کلاس کیبین میں لیتھیم بیٹری کے پاور بینک چارنگ کے دوران پھٹ گیا جس سے آگ کا شعلہ بھڑکا اور آگ لگ گئی۔
پائلٹ کو آسمان میں مونا لیزا کا یہ پورٹریٹ چہرہ، بال اور پورا اسکیچ مکمل کرنے میں تقریباً 3 گھنٹے لگے اور یہ پورا فضائی آرٹ 35 میل کے علاقے پر محیط تھا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نےاستفسار کیا ہے کہ پی ٹی آئی والے پرامن رہیں گے، اس بات کی ضمانت کون دے گا؟
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) فی یونٹ بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست موصول ہوگئی۔
ڈپٹی رجسٹرارشیخ ظہور احمد کو کسٹمز افسر ظاہر کرنے پر عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
بھارتی ریاست گجرات میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی 5 سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو فریج میں رکھ دیا اور خودکشی کر لی۔
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں 8 سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد کرنے والی خاتون ٹیچر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے موٹر سائیکلوں، تین پہیوں والی گاڑیوں اور رکشوں کے لیے دو اقدامات کی منظوری دے دی۔
پیٹرولیم ڈویژن نے اگلے 3 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔
میگھنا گلزار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نے باکس آفس پر دھیمے آغاز کے ساتھ اپنے سنیما سفر کا آغاز کیا ہے۔