• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویکسی نیشن نہ کروانے والے ریلوے مسافروں پرکویڈچارج لگانے کافیصلہ

لاہور (خصوصی نمائندہ)وزارت ریلوے کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری / چیئرمین ریلویزحبیب الرحمان گیلانی نے ریلوے ملازمین اور ان کے اہل خانہ سمیت ریلوے کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں ہیں۔ ویکسین نہ لگوانے والے ریلوے مسافر وں پر یکم ستمبر سے کویڈ چارج لاگو کیاجائے گا۔
تازہ ترین