• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سود خوری کے الزام میں 8 افراد گرفتارپولیس نے مقدمہ درج کر لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ بوہر گیٹ نے سودخوری کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ بوہر گیٹ کے مطابق رانا ممی کو اسکے 5 بیٹوں سمیت کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں دیگر افراد بھی شامل ہیں۔ ملزمان پر سود خوری کے مقدمات درج کیا گیا ہے۔
تازہ ترین