• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20: بنگلہ دیش کیخلاف آسٹریلیا کو مسلسل دوسری شکست

ڈھاکا (جنگ نیوز) بنگلہ دیش نے آسٹریلیاکو مسلسل دوسرے ٹی 20 میں پانچ وکٹ سے ہرا کر سیریز میں 2-0کی سبقت لے لی۔ کینگروز نے 20اوورز میں 7 وکٹ پر 121رنز بنائے۔ مچل مارش کے45، موئسس ہنیریکس30 رنز بناسکے۔ مستفیض الرحمان نے3 وکٹیں لیں۔ ہوم سائیڈ نے ہدف 5وکٹ پر 8 گیندیں قبل پورا کردیا ۔

اسپورٹس سے مزید