اے ایس پی شہربانو نقوی پیا گھر سدھار گئیں، ہر تقریب میں شاہانہ انداز
لاہور میں عربی خطاطی کے ڈیزائن کا کرتا پہننے والی خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے والی پولیس اہلکار، اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی پیا گھر سدھار گئیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔