• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ،روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی ،اوپن مارکیٹ میں 10پیسے گھٹ گئی ، یورو کی قیمت میں 50پیسے کی کمی، پاؤنڈ کی قیمت بھی برقرار رہی ، بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 163.50روپے اور قیمت فروخت 163.60 روپے پر برقرار رہی لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سے 163.60 روپے سے کم ہو کر 163.50روپے اور قیمت فروخت 164.00 روپے سے کم ہو کر 163.90 روپے ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین