بادشاہ نے جذباتی طور پر دھوکا دیا، مجھے استعمال کیا گیا، ایشا ریکھی
بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ایشا ریکھی کا کہنا ہے کہ انہیں ریلیشن شپ میں استعمال کیا گیا۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ انکے سابق شوہر ریپر، گلوکار اور گیت نگار ادیتیا پراتیک سنگھ المعروف بادشاہ نے انہیں جذباتی اور جسمانی طور پر دھوکا دیا۔