• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم افغانستان میں امن کے سب سے بڑے خواہش مند ہیں، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماءکونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشر ق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے سب سے بڑے خواہش مند ہم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام مکتبہ فکر کے لوگ ہماری طاقت ہیں، توہین اسلام کو برداشت نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس والوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ہم پاکستانی بن کر ان مخالف قوتوں کا سامنا کریں گے۔

حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ یہ محرم آئیڈیل بنائیں گے، ہمیں بلا تفریق ایک دوسرے سے تعاون کرنا ہوگا۔

تازہ ترین