• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان یک طرفہ طور پر طالبان حکومت کو قبول نہیں کرے گا، شیریں مزاری


وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان یک طرفہ طور پر طالبان حکومت کو قبول نہیں کرے گا، پاکستان اب قربانی کا بکرا نہیں بنے گا۔

ورچوئل افغانستان کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کو اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے۔

سابق سیکریٹری خارجہ ریاض کھوکھر نے کہا کہ افغانستان کی موجودہ تبدیلیوں پر تازہ حکمت عملی اپنانی چاہیے۔

سابق سربراہ پاک فضائیہ سہیل امان نے کہا کہ پاکستان کو بھارتی عزائم سے ہوشیار رہنا چاہیے۔

سینیر تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ نعیم لودھی بولے پاکستان کو علاقائی ملکوں سے مل کر افغانستان کی نئی انتظامیہ کو قبول کرنا چاہیے۔

تازہ ترین