• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کے کرکٹر فن ایلن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وہ اس وقت دورہ بنگلہ دیش پر اپنی قومی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ 

نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ فن ایلن کا بنگلادیش آمد پر کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ فن ایلن انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کھیل کر بنگلادیش پہنچے تھے۔ 

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فن ایلن قرنطینہ میں چلے گئے۔

تازہ ترین