• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادو، ذہنی معذور بچی سے مولوی کی مسجد میں زیادتی

دادو(نامہ نگار)دادو کے نواحی گائوں میں 13 برس کی ذہنی مریض بچی نذیراں بنت علی بخش ببر کو مسجد کی حدود میں مولوی نے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایاجبکہ مقدمہ سے دستبردار ہونے کےلئےمولوی کے ساتھی جرگہ کرنے کے لئےسخت دبائو ڈال رہے ہیں جس پر بچی کے ورثا نے دادو پریس کلب کے سامنے سخت احتجاج کیا ،متاثرہ بچی کی والد اور والدہ نے حکومت سے انصاف اور ملزم مولوی محمد نواز ببرکی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔

تازہ ترین