• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے حقوق کیلئے ریلی

خواتین کے حقوق کی کارکنوں نے افغان دارالحکومت کابل میں ریلی نکالی۔

افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریلی کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ طالبان اور عالمی برادری نئی حکومت میں خواتین کا فیصلہ سازی کا کردار یقینی بنائیں۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ ریلی کے شرکاء نے خواتین کے سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق تسلیم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

تازہ ترین