• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9/11 برسی پر ٹرمپ کی بائیڈن انتظامیہ پر تنقید

واشنگٹن (اے ایف پی) 9/11برسی پر ٹرمپ کی بائیڈن انتظامیہ پر تنقید، وڈیو پیغام میں کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک دن ہے،11 ستمبر ہمارے ملک کیلئے بڑے دکھ کی نمائندگی کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ویڈیو پیغام میں نائن الیون حملوں کی 20 ویں برسی کو جو بائیڈن کی ’’ غیر موثر انتظامیہ ‘‘ پر افغان انخلا پر اس کی "نااہلی" کے لیے تنقید کے لیے استعمال کیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ ایک انتہائی افسوسناک دن ہے،11 ستمبر ہمارے ملک کے لیے بڑے دکھ کی نمائندگی کرتا ہے۔

تازہ ترین