• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان نے عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند کی تازہ تصویر جاری کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کی تازہ تصویر جاری کردی ہے۔ اب تک ملا حسن اخوند کی پرانی تصویریں ہی میڈیا میں گردش کررہی تھیں تاہم اب قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے ملا حسن اخوند کی تازہ ترین تصویر جاری کی ہے۔ ملا محمد حسن اخوند افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ہیں جبکہ ملا عبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزرائے اعظم ہیں۔

تازہ ترین