• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 168 روپے 94 پیسےکا ہوگیا


انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 168 روپے 94 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر گذشتہ روز کے مقابلے 84 پیسے بڑھی ہے۔

رواں مالی سال کے 75 دنوں میں ڈالر 11 روپے 40 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 60 پیسے اضافے سے 169 روپے 60 پیسے رہی۔

تازہ ترین