• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگچر میں امن وامان کی صورتحال خراب کی جارہی ہے‘ نیشنل پارٹی

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی لائر ونگ کے رہنماء/ یوتھ سیکرٹری جلیل لانگو ایڈووکیٹ نےمنگچرمیں ڈاکٹر ظہیر لانگو کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ شریف شہری کی ٹارگٹ کلنگ افسوسناک ہے منگچر میں امن وامان کی صورتحال خراب کی جارہی ہے جس پر انتظامیہ خاموش ہے ضلعی انتظامی افسر صرف پروٹوکول میں نظرآتے ہیں ضلعی انتظامیہ کو منفی روش تبدیل کرکے عوام کاتحفظ یقینی بناناہوگا۔
تازہ ترین