ممبئی (جنگ نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ملتوی ہوگیا۔نیوزی لینڈ میڈیاکے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کو 3 ون ڈے کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا تھا جو اب ملتوی کردیا گیا ہے۔
پیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک راحت کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
موناکو میں دھماکے سے یوکرین کا آئل ٹائیکون واڈم ارمولیو (Vadim Ermolaev)، اس کی بیوی اور بچہ زخمی ہوگئے ہیں۔
برطانیہ کا وزیراعظم بننے کی مہم شروع کرنے کے بعد لیبر رہنما اینڈی برنہم نے مانچسٹر میں پالیسی خطاب میں کہا کہ پارلیمنٹ اور وائیٹ ہال میں بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں پیراگوئے نے جرمنی کو غیر متوقع طور پر شکست دے کر اُسے ایونٹ سے باہر کردیا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ کے سڈن ڈیتھ سیشن میں ہوا، کھیل کے مقررہ اور اضافی وقت میں مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر رہا تھا۔
جنوبی کوریا کی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونگ میونگ بو نے ٹیم کے میگا ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں نہ پہنچنے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جنوبی کوریا کے صدر نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تحقیقات کا حکم دیا ہے.
انہوں نے کہا کہ یہ ای ون منصوبہ دو ریاستی حل کے لیے بڑا چیلنج ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کہا کہ ایرانی وفد دوحہ جائے گا لیکن اس کی توجہ مفاہمتی یادداشت کی شقوں پر عمل درآمد پر ہوگی۔
امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے یہ بیان ایسے وقت میں دیا ہے جب امریکا ایران مفاہمت کی یادداشت انتہائی نازک مرحلے پر ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی درخواست پر ملاقات آج دوحہ میں ہوگی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مفاہمت دوطرفہ معاملہ ہے، امریکا مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے گا تو ہم بھی اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں گے۔
فٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں کوالیفائی کرلیا، راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں جاپان کو سنسنی خیز میچ میں ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا، وننگ گول کھیل کے آخری منٹ میں گیبرئیل نے اسکور کیا۔
عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ آپریشن غضب للحق کے تحت سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا
اقوام متحدہ حکام نے وینزویلا میں زلزلے سے 10 ہزار اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ضلع جامشورو میں سرکاری اراضی اور کھیرتھر نیشنل پارک سے مقامی درختوں کی غیر قانونی کٹائی کرنے والے 8 افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں کٹے درخت برامد کرلئے گئے۔
کراچی کے علاقے کورنگی کی رہائشی خاتون نے اپنے پڑوسی پر تیزاب پھینکنے کا الزام عائد کیا ہے۔