• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفرور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کی گرفتاری کیلئے چھاپے

کراچی (اسد ابن حسن) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر یاسر زیب کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔۔اس پر الزام ہے کہ وہ نادرا ہیڈکوارٹر کراچی میں تعینات تھا اور اس کے ذمے مختلف تحقیقاتی اداروں اور ایف آئی اے میں باہمی رابطے، انفارمیشن اور دستاویزات فراہم کرنے کا کام تھا۔ ملزم نے نادرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر و آپریشنل ہیڈ کراچی گوری شنکر کو ایف آئی اے کی تحقیقات سے بچانے کی مد میں اس سے دس لاکھ روپے وصول کئے۔

ملک بھر سے سے مزید