• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک


سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

تازہ ترین