کندھے کے درد کو معمولی سمجھ کر کبھی نظر انداز نہ کریں
ماہرین صحت نے خبر دار کیا ہے کہ کندھے کے درد کو صرف پٹھوں کا کھنچاؤ سمجھ کر نظر انداز نہ کریں، یہ جگر کے کینسر کی ابتدائی علامت بھی ہو سکتی ہے۔ اگرچہ کندھے میں ہلکا سا مسلسل درد عام لگ سکتا ہے، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بعض اوقات کینسر کی ایک چھپی ہوئی علامت ہو سکتا ہے۔ ۔