• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کی پاور کمیٹی کا اجلاس، کے الیکٹرک حکام کی عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد( ناصر چشتی) قومی اسمبلی کی پاور کمیٹی کی سب کمیٹی کے اجلاس گزشتہ روز کینومر لال چند کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کے الیکٹرک حکام کی عدم پرشرکت پر کمیٹی ارکان نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اس سلسلہ میں کے الیکٹرک حکام کی مسلسل عدم توجہی پرتحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرینگے ۔آئندہ اجلاس میں انہوں نے شرکت نہ کی تو سخت کارروائی ہوگی ۔

تازہ ترین