• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی میں داخلے کے لئے کوویڈ ٹیسٹ کی شرط ختم

ابوظبی (سبط عارف) متحدہ عرب امارت کی ریاست ابو ظبی میں داخلے کیلئے کوویڈ ٹیسٹ کرانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ اتوار سے یہ ٹیسٹ کرانے کی پابندی اٹھا لی جائے گی۔ 

حکام کے مطابق دبئی سے آنے والوں اور امارات میں سفر کرنے والوں کو اب کوویڈ کی منفی رپورٹ دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

تازہ ترین