• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ و نیوزی لینڈ کے منہ موڑنے سے پاکستان مزید مضبوط ہوگا، جویریہ خان

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان کا کہنا ہے کہ جس طرح انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے پاکستان سے منہ موڑا ہے اس سے پاکستان اب مزید مضبوط ہوگا۔

انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے پیغام میں جویریہ خان نے کہا کہ ہماری طاقت متحد ہونے اور جہاں تک ممکن ہوسکے ایک دوسرے کی مدد کرنے میں ہے۔ 

جویریہ خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دوسرے وہ کرسکتے ہیں جو انہیں بہتر لگتا ہے۔ 

تازہ ترین