• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے بعد ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ،وفاقی انتظامیہ کے پیشگی انتظامات

اسلام آباد ( خصوصی نا مہ نگار) کورونا کے بعد ڈینگی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی کو روکنے کیلئے پیشگی اقدامات کا آغاز کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر رورل زون زخرف فدا ملک نے ہیلتھ ٹیموں کے ہمراہ ڈینگی سے بچاؤکی آگاہی مہم کے تحت رورل زون میں قائم ہاوسنگ سوسائٹیز اور یونین کونسلز کا دورہ کیا اور احتیاطی تدابیر سے شہریوں کو اگاہ کیا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے احتیاطی تدابیر سے متعلق بینرز بھی آویزاں کیے گئے۔
تازہ ترین