• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدید بس سٹاپ بنانے کا منصوبہ براہ راست معلومات فراہم کی جائیں گی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب حکومت کی جانب سے جدید طرز کے بس سٹاپ بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے ۔ بس سٹاپس پر ایل سی ڈی سکرینز کے ذریعے مسافروں کو براہ راست معلومات فراہم کی جائیں گی۔بسز کے روٹ، ٹریفک اور موسم کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے تجاویز پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کو ارسال کر دیں ہیں۔
تازہ ترین