• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی لاہور کو کوڑے سے پاک کرنیکی یقین دہانی

لاہور(وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے لاہور کو کوڑے سے پاک کرنے کی یقین دہانی کروا دی ، عدالت نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی ، جسٹس شاہد کریم نے عثمان خان کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا،عدالت نے اپنے حکم میں لکھا کہ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے تحریری طور پر صفائی ستھرائی کیلیے ہر ممکنہ اقدامات کی یقین دہانی کروائی ہے۔
تازہ ترین