• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ایک شخص زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی5 نمبر کھڈی اسٹاپ کے قریب ملزمان نے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزا حمت پر فائرنگ کر کے 32سالہ ارسلان کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔

تازہ ترین