• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

(ن) لیگ مہنگائی پر احتجاج کے لیے تیار ہے، رانا ثناء

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہماری جماعت مہنگائی پر بھرپور احتجاج کے لیے تیار ہے، چاہتے ہیں کہ عوام پہلے تبدیلی کا مزہ چکھ لیں۔

رانا ثناء اللّٰہ نے صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ منفی ہتھکنڈوں کے باوجود مسلم لیگ (ن) آج بھی سب سے بڑی جماعت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو محنت کریں، منتخب ہوں تو ضرور حکومت بنائیں۔

تازہ ترین